سوال نمبر ۱۰:-اگر طلاق کے وقت عورت لینے سے انکار کردے یا طلاق کا پرچہ پھاڑ دے یا عورت کا باپ یا بھا ئی طلاق کا پرچہ پھاڑ دے تو طلاق ہوگی یا نہیں ؟
جواب :-طلاق کے لئے عورت کا قبول کرنا ضروری نہیں ۔ شوہر نے جب طلاق کے الفاظ زبان سے ادا کردیئے تو طلاق واقع ہوگئی۔ عورت یا اس کے گھر والے قبول کریں یا نہ کریں ۔یہی حال پرچہ پھاڑنے کا ہے البتہ اسی میں مزید صورتیں بھی ہیں ۔ جن کو تحریری طلاق میں بیان کریں گے ۔
0 تبصرے