Music

header ads

حلالہ کی کیا صورت ہے کہ جس میں گناہ نہ ہو ؟ halala ki kya surat hai ke jis me gunah na ho

 سوال نمبر۲۶:-حلالہ کی کیا صورت ہے کہ جس میں گناہ نہ ہو ؟

جواب :-اگر نکاح میں حلالہ کی شرط نہ رکھی جائے تو گناہ نہیں مثلاً کوئی قابلِ اعتماد آدمی ہے اس کے سامنے ساری صورت حال بیان کردی جائے تو وہ عورت سے عدت گزرنے کے بعد نکاح کرلے اور نکاح میں حلالہ کی شرط نہ رکھی جائے پھر وہ آدمی نکاح کے بعد جماع کرکے طلاق دیدے تو اس میں کوئی کراہت نہیں بلکہ اگر اچھی نیت ہے تو اجر کا مستحق ہے پھر پہلا شوہر عورت کی عدت گزرنے کے بعد اس سے نکاح کرلے۔(بہار شریعت ۸/۷۲)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے