Music

header ads

خواہ مخواہ حلالہ کروانا کیسا ہے ؟ khawah ma khawah halala karwana kaisa hai

 سوال نمبر۲۵:-خواہ مخواہ حلالہ کروانا کیسا ہے ؟

جواب :-حلالہ کی شرط پر نکاح کرنا ناجائز و گناہ ہے ۔حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم رؤ ف رّحیم  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا گیا اس پر لعنت فرمائی ۔(مشکوٰۃ شریف)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے