Music

header ads

kya aurat bazat e khud court se tallaq le sakti hai کیا عورت بذاتِ خود کورٹ سے طلاق لے سکتی ہے ؟

 سوال نمبر ۴:-کیا عورت بذاتِ خود کورٹ سے طلاق لے سکتی ہے ؟

جواب :-طلاق کااختیار شریعت نے مرد کو دیا ہے ۔اس کے علاوہ کوئی دوسرا طلاق نہیں دے سکتا ۔ آیت مبارکہ ہے الَّذِیۡ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ ؕ ''ترجمہ کنزالایمان :وہ جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے ''(البقرۃ۲۳۷)              اور حدیث مبارک ہے الطَّلاَقُ لِمَنْ اَخَذَ بِالسَّاقِ ''طلاق کا مالک وہی ہے جوعورت سے جماع کرے'' ۔لہذا اگر کورٹ نے شوہر کے طلاق دیئے بغیر یک طرفہ عورت کے حق میں فیصلہ کرکے طلاق دیدی تو اُسے طلاق نہ ہوگی اور اس عورت کا دوسرا جگہ نکاح کرنا حرام و زنا ہے ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے