Music

header ads

tallaq ke liye kon sa lafz bola jaye طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟

 سوال نمبر۱۸:-طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟ 

جواب :-طلاق کے لئے ہمیشہ ایک طلاق کا لفظ بولنا چاہیے۔ تین طلاقیں یکبار گی ہرگز نہ دیں ۔لہذا طلاق دینی ہو تو یہ لفظ کہیں '' میں نے تجھے طلاق دی ''یا کہے ''میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی '' یا بیوی کا نام مثلاً ہندہ ہے تو کہے '' میں نے ہندہ کو طلاق دی '' تین طلاق کا لفظ ہرگز نہ کہیں ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے