Music

header ads

ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات*

*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات*
-------قسط دوم------------
📝 *حسن نوری گونڈوی دوآبہ وزیر گنج گونڈہ یوپی*
+918485880123
--------------------------------------
قارئین کرام '' سید الشہداء امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا مقام اتنا بلند ہے کہ کہ انہیں رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے کاندھوں پہ بٹھایا ہے
مگر مقررین آپ کی ذات پاک سے بہت سے واقعات منسوب کرتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں بلکہ بعض وضع جہال و روافض ہیں
*من گھڑت واقعہ*
ایک صاحب بیان کر رہے تھے کہ
ایک بار امام حسن مجتبی اور امام عالی مقام گیند کھیل رہے تھے کہ آپ کا گیند مسجد نبوی کے ایک طاق پر چلا گیا چونکہ یہ صاحبزادے ابھی چھوٹے تھے اس لیے اسے اتارنے کے لیے رحل کو ہاتھ میں لیا اور قرآن پر اپنا پیر رکھا اور گیند اتار لیا
ایک صحابی نے بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم میں شکایت کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم امام حسین رضی اللہ عنہ نے آج قرآن پر اپنا پیر رکھا یے
رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے حسنین کریمین کو بلایا اور فرمایا میرے حسین نے قرآن پر اپنا پیر رکھا تو کیا برا کیا

حسین تو سراپا قرآن ہیں سر سے پیر تک قرآن ہیں ایک صاحب نے بیان کیا کہ حضور کپڑا حسنین کا اتروایا تو صحابی دیکھ کر حیران ہو گیے کہ پورے بدن پر قرآن لکھا ہوا یے

معاذ اللہ صد بار معاذ اللہ
نقل کفر کفر نہ باشد

اس من گھڑت اور باطل واقعہ میں ایک نہیں کئی ایک جھوٹ بولا گیا
نمبر 1 حسنین کریمین نے گیند کھیلا
نمبر 2 ' معاذ اللہ علیہ حسنین نے قرآن پر اپنا پیر رکھا
نمبر 3'' صحابی نے بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم میں شکایت کی
نمبر4'' سرکار نے فرمایا کہ' ' یہ تو سراپا قرآن ہیں
*یہ ایسے بڑے جھوٹ ہیں کو روز روشن کی طرح عیاں ہیں*

اس کے قائل پر توبہ اور تجدید ایمان ہے حکم یے
📚فتاوی شارح بخاری
*ابھی جاری ہے*
---------------9/9/2017-----------
*نوٹ. مضمون مِن و عَن عام کریں کسی بھی قسم کی کمی بیشی کی اجازت نہیں*
--------------------------------------
رد فرقہائے باطلہ(وہابی دیوبندی. رافضی وغیرہ) اور تحفظ عقائد و معمولات اہلسنت کے جوائن کریں 
*صدائے حق گروپ* 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/LuhCc06jFfw4eUjE1jr2BA
*یا ٹیلگرام پر صدائے حق چینل جوائن کریں*👇🏻
https://t.me/joinchat/AAAAAD6r0XGeKgLkR9pniA

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے