Music

header ads

*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات*-----------قسط اول‏

*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات*
-----------قسط اول--------
*حسن نوری گونڈوی دوآبہ وزیر گنج گونڈہ یوپی*
📞+918485880123
------------------------------------
عزیزان ملت ماہ محرم الحرام عنقریب آنے والا یے جو اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینہ سے بہت سی اسلامی یادیں وابستہ ہیں
اس کی بھی ہر تاریخ میں کوئی نہ کوئی موتی ضرور موجود یے اس ماہ مقدس میں سید الشہداء سید شباب اھل الجنۃ نواسہ مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی یاد تمامی اہلسنت نہ صرف مناتے ہیں بلکہ آپ کے پیغامات و مشن پر زندگی گزارنے کا عزم بھی کرتے ہیں
جہاں اس ماہ میں بہت سی نیکیاں کی جاتی ہیں وہیں من گھڑت کتاب و واقعات بھی خوب پھیلائی جاتی ہیں

*کتاب نمبر 1*
شہید ابن شہید مصنف صائم چشتی فیصل آبادی

قارئین کرام :: محرم الحرام آتے ہی اس کتاب کی ضرورت خطبا و طلبا محسوس کرتے ہیں کیونکہ اس میں لفاظی بہت ہے

خیال رہے مصنف اہل سنت سے نہیں تھے بلکہ یہ پکا تفضیلی تھے ان کی دیگر کتابیں بھی گستاخ صحابہ سے بھری ہیں موصوف سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرتے ہیں اسی طرح مولا علی رضی اللہ کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں  اسی طرح ان کے درجنوں معاملات ہیں لہذا موصوف کی تمام کتابوں سے احتراز کریں
*ابھی جاری ہے*
-------9/09/2017------------
*نوٹ. مضمون مِن و عَن عام کریں کسی بھی قسم کی کمی بیشی کی اجازت نہیں*
--------------------------------------
رد فرقہائے باطلہ(وہابی دیوبندی. رافضی وغیرہ) اور تحفظ عقائد و معمولات اہلسنت کے جوائن کریں 
*صدائے حق گروپ* 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/LuhCc06jFfw4eUjE1jr2BA
*یا ٹیلگرام پر صدائے حق چینل جوائن کریں*👇🏻
https://t.me/joinchat/AAAAAD6r0XGeKgLkR9pniA

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے