Music

header ads

اگر کُنویں میں سے کوئی جانور مُردہ سڑا ہوا نکل آئے تو Kunwen Se Koi Murda Janwar Sara Huwa Nikal Aaye tu

 مسئلہ ۸۹:    مسئولہ مولوی عبدالشکور ارکانی    ۶ شوال ۱۳۲۰ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اگر کُنویں میں سے کوئی جانور مُردہ سڑا ہوا نکل آئے تو اس کنویں کے پانی کا کیا حکم ہے۔


الجواب:اگر جانور میں دَم سائل نہ تھا جیسے مینڈک، بچھّو، مکّھی، بھڑ وغیرہ تو پاک ہے اور اگر دم سائل تھا تو ناپاک ہے کُل پانی نکالیں واللہ تعالٰی اعلم۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے