سوال نمبر ۳۵:-عورت کتنے دن عدت گزارے گی ؟ جواب:-اگر شوہر فوت ہوگیا تو عورت۴مہینے۱۰دن عدت گزارے گی (البقرۃ۲۳۴) اور اگر عورت حاملہ ہو تو عدتِ وفات بچہ جننا ہے ایک گھنٹے بعد جَن دے یا۹ مہینے بعد ( الطل…
سوال نمبر ۳۴:-عورت عدت کیسے گزارے گی ؟ جواب :-اگر عورت کو طلاق رجعی ہوئی ہے تو عورت عدت میں بناؤ سنگھار کرے جبکہ شوہر موجود ہو اور عورت کواس کے رجوع کرنے کی امید ہو۔ اور اگر شوہر موجود نہیں یا عورت …
سوال نمبر ۳۳:-عورت کو جب طلاق ہوجائے ۔تو وہ کیا کرے ۔کیا طلاق کے بعد بھی شوہر کے ذمہ عورت کے کچھ حقوق رہتے ہیں ؟ جواب :-عورت کو جب طلاق ہوجائے تو وہ عدت گزارے گی اور شوہر کے ذمہ عدت کے دوران عورت کو…
سوال نمبر ۳۲:-اگر مرد نے عورت کو تنہائی میں تین طلاقیں دیں او ر اب انکار کرتا ہے تو عورت کیا کرے ؟ جواب :-شوہر نے عورت کو تین طلاقیں دیں پھر انکار کرے اور عورت کے پاس گواہ نہ ہوں تو جس طرح ممکن ہو ع…
سوال نمبر ۳۱:-اگر شوہر نے طلاق لکھ کر دی یا طلاق کی تحریر پر دستخط کئے تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں ؟ جواب :- جس طرح زبانی طلاق ہوجا تی ہے اسی طرح تحریر ی طلاق بھی ہوجاتی ہے بلکہ اس میں متعدد صورتیں ہ…
سوال نمبر۳۰:-طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟ جواب :-طلاق دینے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ بیوی کو ان پاکی کے دنوں میں جن میں عورت سے جماع نہ کیاہو ایک طلاق دی جائے او ر چھوڑ دیا جائے حتی کہ عدت کے…
سوال نمبر۲۹:-جو بغیر حلالہ کے سابقہ بیوی کو رکھے اس کے ساتھ رشتے داروں کو کیا سلوک کرنا چاہیے ؟ جواب :- ایسے شخص سے رشتے داروں کو قطع تعلق کرنا چاہیے ۔ اس سے لین دین ، بات چیت اور شادی و غمی میں آنا…
سوال نمبر۲۸:-کیا تین طلاقوں کے بعد خاندان کے بڑے لوگ صلح کرواسکتے ہیں اگر نہیں تو جو لوگ غیر مقلدین سے فتوی لیکر دوبارہ سابقہ بیوی کو گھر میں رکھ لیتے ہیں ان کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟ جواب …
سوال نمبر۲۷:-کیا ایک وقت میں تین طلاقیں دی جاسکتی ہیں ؟ جواب :-ایک وقت میں تین طلاقیں دینا گناہ ہے ۔چنانچہ نسائی شریف میں حدیث ہے حضرت محمود بن لبید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں ،کہ نبی کریم رؤف…
سوال نمبر۲۶:-حلالہ کی کیا صورت ہے کہ جس میں گناہ نہ ہو ؟ جواب :-اگر نکاح میں حلالہ کی شرط نہ رکھی جائے تو گناہ نہیں مثلاً کوئی قابلِ اعتماد آدمی ہے اس کے سامنے ساری صورت حال بیان کردی جائے تو وہ عور…
سوال نمبر۲۵:-خواہ مخواہ حلالہ کروانا کیسا ہے ؟ جواب :-حلالہ کی شرط پر نکاح کرنا ناجائز و گناہ ہے ۔حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم رؤ ف رّحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم …
سوال نمبر۲۴:-وہ کون سی طلاق ہے جس کے بعد حلالہ کے سوا چارہ نہیں ؟ جواب :- اگر شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو بغیر حلالہ کے چارہ نہیں ۔خواہ یکبارگی تین طلاقیں دیں یا جدا جدا کرکے ۔ ہر صورت میں …
سوال نمبر۲۳:-جس عورت کی ابھی رخصتی نہیں ہوئی اُسے طلاق دی تو کیا حکم ہے؟ جواب :- جس عورت کی رخصتی نہیں ہوئی یعنی اس کے ساتھ ایسی تنہائی میّسر نہ ہوئی کہ جس میں وہ اس سے جماع کرسکے اگر اس سے پہلے طلا…
سوال نمبر۲۲:-شوہر اگر عورت سے رجوع کرے تو اب اُسے کتنی طلاقوں کا حق حاصل ہوگا؟ جواب :-اگر شوہر نے ایک طلاق کے بعد رجوع کیا تو دو طلاقوں کا اختیار ہے اور اگر دو طلاقوں کے بعد رجوع کیا تو ایک طلاق کا …
سوال نمبر۲۱: - وہ کون سی طلاق ہے جس کے بعد دوبارہ نکاح کی ضرورت ہوتی ہے؟ جواب :-ایسی طلاق کو طلاقِ بائن کہتے ہیں ۔ مثلاً شوہر صریح الفاظِ طلاق نہ کہے بلکہ یوں کہے تو مجھ پر حرام ہے یا طلاق کی نیت سے …
Social Plugin